ETV Bharat / state

دہلی: شراب کی بوتل پر 70 فیصد کورونا ٹیکس - lockdown 3 updates

دہلی حکومت نے منگل کے روز سے دارالحکومت دہلی میں شراب کی بوتل پر پرنٹیڈ ریٹیل قیمت پر 70 فیصد 'خصوصی کورونا ٹیکس' عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دہلی: شراب کی بوتل پر 70 فیصد خصوصی کورونا ٹیکس

author img

By

Published : May 5, 2020, 9:45 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں حکومت نے شراب کی بوتل پر 70 فیصد خصوصی کورونا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دہلی حکومت کے ذرائع نے پیر کی رات اس کی اطلاع دی۔

ذرائع نے بتایا کہ 'منگل کے روز دارالحکومت دہلی میں شراب کی بوتل پر پرنٹیڈ ریٹیل قیمت پر 70 فیصد 'خصوصی کورونا ٹیکس' عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔'

واضح رہے کہ 'یہ حکم منگل کے روز سے دہلی میں فروخت کی جانے والی شراب پر نافذ ہو جائے گا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.