ETV Bharat / state

مدرسہ ٹیچرز کے لئے 70 کروڑ منظور

وزارت تعلیم کی مدرسہ ماڈرنائزیش اسکیم کے تحت آج شاستری بھون میں مدرسہ پروجیکٹ اپروول کمیٹی کی میٹنگ ہوئی جس میں مدرسے کے اساتذہ کے لئے 70 کروڑ منظور کئے گئے۔

مدرسہ ٹیچرز کے لئے 70 کروڑ منظور
author img

By

Published : Sep 16, 2019, 10:53 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 9:33 PM IST

اس میٹنگ میں رجسٹرڈ اور متعلقہ مدارس کے اساتذہ کو پہنچنے والی تنخواہوں میں تاخیر کا مسئلہ بھی زیر بحث آیا۔

فی الحال فوری راحت کے طور پر اپروول کمیٹی نے 70 کروڑ روپے منظور کئے ہیں جسے جلد ہی ریلیز کر دیا جائے گا۔

Intro:مدرسہ ٹیچرز کے لئے 70 کروڑ منظور

نئی دہلی

وزارت تعلیم کی مدرسہ ماڈرنائزیش اسکیم کے تحت آج یہاں شاستری بھون میں مدرسہ پروجیکٹ اپروول کی میٹنگ ہوئی جس میں مدرسہ کے اساتذہ کے لئے 70 کروڑ منظور کئے گئے۔
اس میٹنگ میں رجسٹرڈ اور متعلقہ مدارس کے اساتذہ کو پہنچنے والی تنخواہوں میں تاخیر کا مسئلہ بھی زیر بحث آیا۔
فی الحال فوری راحت کے طور پر اپروول کمیٹی نے 70 کروڑ روپے منظور کئے ہیں جسے جلد ہی ریلیز کر دیا جائے گا۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 9:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.