ETV Bharat / state

گروگرام میں کورونا کے 68 نئے معاملے - ریاست میں کورونا سے متاثرہ افراد

ہریانہ کے شہر گروگرام میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جمعرات کو سائبر سٹی میں ایک دن میں کورونا کے 68 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد ضلع میں کووڈ 19مریضوں کی تعداد 405 ہوگئی ہے۔

گروگرام میں کورونا کے 68 نئے معالے
گروگرام میں کورونا کے 68 نئے معالے
author img

By

Published : May 29, 2020, 3:42 PM IST

لاک ڈاؤن کے چوتھے مرحلے میں نرمی کے بعد ریاست میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ جمعرات کے روز گروگرام میں کورونا 68 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گروگرام میں کورونا کے 68 نئے معالے
گروگرام میں کورونا کے 68 نئے معالے

پورے ہریانہ میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز گروگرام دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ جمعرات کے روز گروگرام میں کورونا انفیکشن 68 نئے معاملے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ساتھ ہی کورونا سے ایک شخص کی موت بھی ہوئی ہے۔ جس کے بعد ضلع میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد تین ہوگئی ہے۔

واضح رہے جمعرات کے روز ہریانہ میں کورونا کے 123 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے تھے۔

اس سے قبل ایک دن میں اتنے معاملے درج نہیں کیے گئے تھے۔ ریاست میں کورونا مریضوں کی تعداد 1500 سے تجاوزکر چکی ہے۔

وہیں گروگرام میں کل متاثرہ مریضوں کی تعداد 405 ہے۔ ان میں سے 193 مریضوں کو ہسپتال سے فارغ کیا گیا ہے۔ ضلع میں اب 209 فعال کیسزہیں۔ تو وہیں کورونا سے اب تک تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.