ETV Bharat / state

Cell Phone Towers Stolen in Tamil Nadu: تامل ناڈو میں 600 سیل فون ٹاورز چوری - tamil nadu news

ایروڈ کی چنی مالائی ہیلس میں جی ڈی ایل انفراسٹرکچر لمیٹڈ نام کی نجی کمپنی کے سیل فون ٹاورز چوری ہوگئے ہیں، جس کے بعد تھانے میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ 600 inactive cell phone towers stolen in Tamil Nadu

cell phone towers stolen in Tamil Nadu
تامل ناڈو میں 600 سیل فون ٹاورز چوری
author img

By

Published : Jun 22, 2022, 8:51 PM IST

سیل فون ٹاور لگانے والی کمپنی کا کہنا تھا کہ غیر فعال سیل فون ٹاور جو 2017 سے رکھے ہوئے تھے، وہ چوری ہوگئے ہیں جس سے کمپنی کا 32 لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ پولیس کی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کمپنی کے 600 سیل فون ٹاور چوری ہوئے ہیں۔ سیل فون ٹاور بنانے والی کمپنی نے ملک بھر میں 26,000 سیل فون ٹاور قائم کیے تھے۔ تفتیش میں یہ انکشاف ہوا کہ صرف تمل ناڈو میں 6,000 سے زیادہ سیل فون ٹاورز قائم کیے گئے ہیں۔ سنہ 2018 میں ایک خاص نجی شپنگ کمپنی private shipping company نے اپنی نیٹ ورکنگ سروس بند کردی، جس کی وجہ سے اس نیٹ ورک سروس کمپنی کے ملک بھر میں نصب سیل فون ٹاورز غیر فعال ہو گئے۔

جہاں ٹاور رکھا ہوا تھا اسی ضلع تھانے میں شکایت درج کرائی گئی ہے، ایک سروے سے پتہ چلا کہ 600 سے زیادہ ٹاور غائب ہو چکے ہیں۔ خاص طور پر GDL انفراسٹرکچر لمیٹڈ نے پراسرار گینگ پر الزام لگایا ہے کہ اس نے کورونا کے دور کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کے سیل فون ٹاورز چوری کر لیے۔ انہوں نے پولیس سے بھی اپیل کی ہے کہ ان ٹاورز کی چوری کو روکنے کے لیے جلد از جلد کارروائی کی جائے۔ کمپنی نے کہا کہ GDL انفراسٹرکچر لمیٹڈ کے ایک ملازم کے مطابق اس سے قبل کچھ پر اسرار گروہ کے اراکین سیل فون ٹاورز چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Tamil Nadu Petrol Diesel Crisis: تمل ناڈو میں پٹرول پمپ خالی، لاریوں کی خدمات متاثر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.