ETV Bharat / state

دہلی میں 40 نرسنگ اسٹاف بے روزگار - کرونا وائرس

جنک پوری سپر اسپیشلٹی اسپتال میں کانٹریکٹ پر کام کرنے والے 40 نرسنگ عملے ایک ہی جھٹکے میں بے روزگار ہوگئے ہیں۔ تقریباً 40 نرسنگ عملے کو بغیر اطلاع کی ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔

دہلی میں 40 نرسنگ عملے ایک ہی جھٹکے میں بے روزگار

author img

By

Published : Jul 17, 2020, 10:20 AM IST

دارالحومت دہلی کے جنک پوری کے سپر اسپیشلٹی اسپتال میں کانٹریکٹ پر کام کرنے والے 40 نرسنگ عملے ایک جھٹکے میں بے روزگار ہو گئے ہیں۔

کورونا کی وجہ سے جہاں نجی شعبے میں بڑی تعداد میں لوگ روزگار سے محروم ہوگئے۔ تو وہیں دارالحومت دہلی کے جنک پوری سپر اسپیشلٹی اسپتال میں کانٹریکٹ پر کام کرنے والے 40 نرسنگ عملے ایک جھٹکے میں بے روزگار ہو گئے ہیں۔

جنکپوری سپر اسپیشلٹی اسپتال کے تقریباً 40 نرسنگ اسٹاف کو نوٹس کے بغیر ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔ جس کے بعد ملازمین نے پر زور احتجاج کیا ہے۔

دراصل یہ عملہ بطور معاہدہ ڈیوٹی کو سرانجام دے دے رہے تھے اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ اس کورونا وبا کے دور میں ان کی ڈیوٹی کو مختلف جگہ پر رکھا گیا تھا، یہاں تک کہ اس دوران ان کے ساتھی کورونا مثبت بھی ہو گئے اور اوپر سے انہیں ہی ملازمت سے نکال دیا گیااور اس بارے میں انہیں پہلے سے کچھ نہیں بتایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: دہلی میں گٹکا و پان مسالے پر پابندی

احتجاجی عملے کا کہنا ہے کہ کل جب ہم ڈیوٹی پر آئے تو بتایا گیا کہ سب کی ملازمت ختم ہوگئی ہے۔

اسپتال انتظامیہ کوئی جواب دینے کو تیار نہیں ہے اور نہ ہی کمپنی کی طرف سے کوئی بات کر رہا ہے۔ ایسے میں ہم کیا کریں اور کہاں جائیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اگر انہیں نوکری سے ہٹانا ہی تھا تو وہ کم از کم نوٹس دیتے، دو ماہ کی تنخواہ بھی اوپر سے نہیں آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.