ETV Bharat / state

دہلی: بلیک فنگس کے 40 معاملات سامنے آئے - بلیک فنگس

دہلی میں بلیک فنگس کے مریضوں کی تعداد روزبروز بڑھتی جارہی ہے۔ آج دہلی میں بلیک فنگس کے 40 معالات سامنے آئے ہیں۔ تمام مریضوں کو سر گنگا رام اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

بلیک فنگس
بلیک فنگس
author img

By

Published : May 19, 2021, 6:29 PM IST

ملک کی متعدد ریاستوں میں بلیک فنگس کے مریضوں کی تعدادا میں روز بروز اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے ۔

ادھر قومی دارلحکومت دہلی میں میں مذکورہ بیماری سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ۔

دہلی میں آج بلیک فنگس کے 40 معاملات سامنے آئے ہیں ۔تمام مریضوں کو سر گنگا رام اسپتال میں داخل کیا گیاہے ۔

ذرائع کے مطابق 40 میں سے 16 مریض ابھی بیڈ کے انتظار میں ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.