ETV Bharat / state

دہلی میں کورونا وائرس کے 36 نئے متاثرین

کورونا وائرس کے 36 نئے متاثرین سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 1438154 ہوگئی اور اموات کی تعداد 25083 تک پہنچ گئی۔ دارالحکومت کے لیے یہ راحت کی بات رہی کہ رواں مہینے میں اب تک کورونا وائرس کی وجہ سے صرف ایک مریض کی موت ہوئی ہے۔

دہلی میں کورونا وائرس کے 36 نئے متاثرین
دہلی میں کورونا وائرس کے 36 نئے متاثرین
author img

By

Published : Sep 10, 2021, 10:27 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 36 نئے متاثرین رپورٹ ہوئے ہیں اور مسلسل تیسرے دن کورونا وائرس کی وجہ سے کوئی مریض فوت نہیں ہوا۔

دہلی میں کورونا وائرس کے 36 نئے متاثرین
دہلی میں کورونا وائرس کے 36 نئے متاثرین

حکومت دہلی کی طرف سے جمعہ کے روز جاری ہونے والی ہیلتھ بلیٹن میں یہ اطلاع دی گئی ہے۔ کورونا وائرس کے 36 نئے متاثرین سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 1438154 ہوگئی اور اموات کی تعداد 25083 تک پہنچ گئی۔ دارالحکومت کے لیے یہ راحت کی بات رہی کہ رواں مہینے میں اب تک کورونا وائرس کی وجہ سے صرف ایک مریض کی موت ہوئی ہے۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ دارالحکومت میں یومیہ انفیکشن کی شرح 0.05 فیصد ہوگئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 76883 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔

دریں اثناء، اس مدت میں مزید 52 مریض کورونا وائرس سے شفایاب ہوگئے اور 105 افراد گھر پر قرنطینہ میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جوہر یونیورسٹی کی 70 ہیکٹرز اراضی آخر کار یوگی حکومت نے لے ہی لی

فی الحال دارالحکومت میں کورونا وائرس کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 398 ہے۔ دارالحکومت میں مجموعی طور پر کورونا انفیکشن کی شرح 5.46 فیصد ہے اور شرح اموات 1.74 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.