ETV Bharat / state

اکشے کی پرتھوی کے لئے شاندار 35سیٹ بنائے جائیں گے - یش راج کے بینر تلے بننے والی فلم پرتھوی راج چوہان

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی آنے والی فلم پرتھوی کے لئے 35 شاندار سیٹ بنائے جائیں گے۔

اکشے کی پرتھوی کے لئے شاندار  35سیٹ بنائے جائیں گے

author img

By

Published : Dec 4, 2019, 3:05 PM IST

یش راج کے بینر تلے بننے والی فلم پرتھوی راج چوہان میں اکشے اور مس ورلڈ مانوشی چھلر کے کلیدی کردار ہوں گے۔

پرتھوی کو عظیم فلموں میں سے ایک بنانے میں فلم ہدایت کار کوئی کسر نہیں چھوڑنا چاہتے ہیں۔ اس تاریخی فلم کی شوٹنگ کے لئے 35 شاندار سیٹوں کی تعمیر ہوگی جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔

زیادہ تر یہ سیٹ مہاراشٹر میں ہوں گے ۔ایک دو سیٹ راجستھان میں بھی بنائے جائیں گے۔

یہ فلم پرتھوی راج چوہان کی زندگی اور بہادری پر مبنی فلم ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.