ETV Bharat / state

ملک کی پانچ ریاستوں میں کورونا سے 26،356 اموات

ملک کی پانچ ریاستوں میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی تعداد مجموعی طور پر 26،356 پہنچی جو ملک بھر میں ہوئے اموات کا 26.41 فیصد ہے۔

ملک کی پانچ ریاستوں میں کورونا سے 26،356 اموات
ملک کی پانچ ریاستوں میں کورونا سے 26،356 اموات
author img

By

Published : Oct 2, 2020, 2:12 PM IST

نئی دہلی: ملک کی پانچ جنوبی ریاست تمل ناڈو ، کرناٹک ، آندھرا پردیش ، تلنگانہ اور کیرالہ میں کورونا وائرس سے مجموعی طور پر 26،356 مریض ہلاک ہوچکے ہیں ، جو ملک بھر میں اموات کا 26.41 فیصد ہے۔

تمل ناڈو میں اب تک 9586 ، کرناٹک میں 8994 ، آندھرا پردیش میں 5869 ، تلنگانہ میں 1،135 اور کیرالہ میں 772 کورونا مریضوں کی موت ہوچکی ہے ، جبکہ ملک بھرمیں مجموعی طور پر 99،773 ہلاکتیں اب تک ہوچکی ہیں۔

جمعہ کے روز صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 63،94،069 ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 78،877 مریض شفایاب بھی ہوئے ہیں۔ملک میں کورونا وائرس سے صحت مند ہونے والے مریضون کی تعداد 53،52،078 ہو چکی ہے۔ ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 9،42،217 ہے۔

وزارت صحت کی جانب سے آج جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد مندرجہ ذیل ہے:

ریاست …………………ایکٹیو کیسز ……… شفایاب …………. ہلاک شدگان

  • انڈمان نکوبار ........ 174 ............ 3623 ............. 53
  • آندھرا پردیش .............. 57858 ......... 636508 ........ 5869
  • اروناچل پردیش ....... 2955 ........... 7049 ............. 16
  • آسام ................... 34163 ......... 147522 .......... 711
  • بہار ................... 12086 .......... 171048 ........ 904
  • چنڈی گڑھ ................ 1884 ............ 10009 ......... 164
  • چھتیس گڑھ ............. 30468 .......... 84699 ........ 986
  • دادرنگر حویلی اوردمن دیو ........ 113 ........... 2939 .............. 02
  • دہلی .................. 26738 ....... 250613 ....... 5401
  • گوا .................. 4977 ........... 28525 .......... 440
  • گجرات ............. 16690 .......... 118433 ......... 3460
  • ہریانہ ............ 13472 .......... 115038 ......... 1402
  • ہماچل پردیش .... 3416 ............ 11608 ........... 195
  • جموں کشمیر ...... 16413 .......... 58552 .......... 1198
  • جھارکھنڈ ........... 11482 ......... 72461 ............ 721
  • کرناٹک ............ 11431 ........ 492412 ......... 8994
  • کیرالہ ............... 722418 ...... 131052 .......... 771
  • لداخ ............. 1067 ............ 3232 ............. 61
  • مدھیہ پردیش ....... 20473 .......... 107280 ......... 2336
  • مہاراشٹر ....... 259440 ....... 1104426 ....... 37056
  • منی پور ............ 2402 ............ 8641 ............. 68
  • میگھالیہ .......... 1750 ........... 4001 .............. 51
  • میزورم ............ 328 ........... 1721 ............... 00
  • ناگالینڈ ......... 1083 .......... 5144 ............... 17
  • اوڈیشہ ........... 31795 ....... 190080 .......... 859
  • پڈوچیری ............. 4994 ........ 25505 ............ 525
  • پنجاب ........... 15763 ......... 95937 .......... 3451
  • راجستھان ....... 20807 ........ 115178 ......... 1500
  • سکم .......... 636 ............ 2375 ............. 39
  • تمل ناڈو ....... 43369 ....... 547335 ........ 9586
  • تلنگانہ ......... 28620 ........ 165844 ......... 1145
  • تری پورہ ............ 5480 ......... 20596 ........... 286
  • اتراکھنڈ ........ 8544 ......... 40079 ........... 625
  • اتر پردیش ...... 50378 ....... 346859 ........ 5864
  • مغربی بنگال..26552 ....... 228755 ........ 5017

مجموعی ......... ............. 942217 ..... 5352078 ....... 99773

For All Latest Updates

TAGGED:

corona
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.