ETV Bharat / state

اتر پردیش: کورونا مثبت مریض کی موت

انتظامیہ نے متوفی کے گھر اور علاقے کو پوری طرح سے سیز کر دیا ہے اور اس علاقے کو سنئٹائز کیا جا رہا ہے تاکہ کورونا وائرس کو اور پھیلنے سے روکا جا سکے۔

کورونا مثبت مریض کی موت
کورونا مثبت مریض کی موت
author img

By

Published : Apr 1, 2020, 1:47 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بستی میں کورونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے 25 برس کے ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔

کورونا مثبت مریض کی موت کی وجہ سے لوگ خوف زدہ ہیں۔

انتظامیہ نے احتیات کے طور پر متوفی کے گھر اور علاقے کو پوری طرح سے سیز کر دیا ہے اور اس علاقے کو سنئٹائز کیا جا رہا ہے تاکہ کورونا وائرس کو اور پھیلنے سے روکا جا سکے۔

وہیں متوفی کے اہل خانہ کو ریپڈ رسپانس ٹیم جانچ کے لئے لے گئی ہے۔

علاقے کے لوگوں کو پولیس نے گھروں سے نہ نکلنے کی سخت ہدایت دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.