ETV Bharat / state

سکھ فسادات کے متاثرین کو نہیں ادا کرنے ہوں گے بجلی بل

دہلی حکومت نے 1984 کے تمام سکھ مخالف فسادات کے متاثرین کے لیے 400 یونٹ بجلی بل معاف کرنے کا پلان بنایا ہے۔

سکھ دنگوں کے متاثرین کو نہیں ادا کرنے ہوں گے بجلی بل
author img

By

Published : Sep 18, 2019, 5:38 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 2:15 AM IST

دہلی حکومت نے دہلی کے کئی علاقوں میں رہنے والے 1984 کے تمام سکھ مخالف فسادات کے متاثرین کو چار سو یونٹ مفت بجلی دینے کی تیاری کر رہی ہے ۔ اس کا مسودا تیار کر لیا گیا ہے۔ اور کابینہ کی مہر لگنے کے بعد سکھ فسادات کے متاثرین کو چار سو یونٹ مفت بجلی ملنا شروع ہو سکے گا۔

آپ کو بتادیں کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجری وال ڈینمارک جانے والے ہیں اور ان کی واپسی کے بعد سکھ فسادات کے متاثرین کو چار سو یونٹ بجلی مفت مہیا کرائے جانے کے فیصلے پر مہر لگ سکے گی۔

سکھ دنگوں کے متاثرین کو نہیں ادا کرنے ہوں گے بجلی بل

غور طلب ہے کہ اس سے پہلے دہلی حکومت نے دارالحکومت کے ان تمام صارفین کو جو ہر ماہ دو سو یونٹ سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں ان کو مفت بجلی دینے کا اعلان کیا تھا۔ حکومت کے اعلان کے بعد یکم ستمبر سے اسے نافذ کیا جانا ہے۔

وزیر اعلی آفس کے ذرائع کے مطابق وزیراعلی اروند کیجری وال اس ہفتہ ڈینمارک جانے والے ہیں۔ ان کے واپس آنے کے بعد ہی کابینہ سکھ مخالف فسادات متاثرین کو 400 یونٹ تک مفت بجلی دینے کا فیصلہ لے سکتی ہے۔ سکھ مخالف دنگا متثارین کے لیے کابینہ کا ڈرافٹ محکمہ توانائی نے تیار کر لیا ہے۔ اس پلان کے ڈرافٹ کو محکمہ قانون , محکمہ خزانہ, محکمہ منصوبہ بندی کے پاس بھیج دیا گیا ہے۔ تمام محکموں سے اجازت ملتے ہی اسے کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔

دہلی میں اسمبلی انتخابات کو دیکھتے ہوئے دہلی سرکار نے پچھلے دنوں کئی فیصلے لیے ہیں ۔ جن میں خواتین کے لیے ڈی ٹی سی میں مفت داخلہ منصوبہ بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ دہلی والوں کو 200 یونٹ بجلی دینے پر حکومت کو 600 کروڑ روپیے ہر سال بجلی کمپنیوں کو سبسڈی رقم دینی ہوگی ۔

ساتھ ہی سکھ فسادات کے متاثرین کو 400 یونٹ مفت بجلی دینے پر حکومت کو اضافی رقم خرچ کرنا ہوگا۔ دہلی میں سکھ دنگے سے متاثرین قریب تین ہزار خاندان ہیں ۔ اس منصوبہ کے لاگو ہونے سے تمام متاثرہ خاندان کو فائدہ مل سکے گا۔

Intro:नई दिल्ली. चुनावी वर्ष में दिल्ली सरकार वर्ष 1984 में हुए सिख बिरोधी दंगा पीड़ितों से प्रभावित लोगों को 400 यूनिट तक फ्री बिजली देने की तैयारी कर रही है. इस बाबत मसौदा तैयार कर लिया गया है. कैबिनेट की मुहर लगने के बाद दंगा पीड़ित लोगों को 400 यूनिट फ्री बिजली मिलना संभव हो सकेगा.

Body:इससे पहले दिल्ली सरकार ने राजधानी के उन सभी उपभोक्ताओं को जो प्रतिमाह 200 यूनिट से कम बिजली खपत करते हैं, उनको फ्री बिजली देने का ऐलान किया था. जोकि 1 सितंबर से लागू भी हो चुका है.

केजरीवाल के डेनमार्क से वापसी के बाद लिया जाएगा फैसला

मुख्यमंत्री कार्यालय के सूत्रों के अनुसार मुख्यमंत्री अरविंद केजरीवाल इस सप्ताह डेनमार्क जाने वाले हैं. इसलिए उनके वापस आते ही कैबिनेट सिख विरोधी दंगा पीड़ितों को 400 यूनिट तक फ्री बिजली देने का निर्णय ले सकता है. इससे प्रभावित लोगों के लिए कैबिनेट के मसौदा ऊर्जा विभाग ने तैयार कर लिया है. इस योजना के मसौदे को कानून विभाग, वित्त विभाग, योजना विभाग के पास भेज दिया गया है. सभी विभागों से अनुमति मिलते ही इसे कैबिनेट में पेश किया जाएगा.

अगले साल फरवरी में दिल्ली में विधानसभा चुनाव को देखते हुए दिल्ली सरकार ने पिछले दिनों कई फैसले लिए हैं. जिनमें महिलाओं के लिए डीटीसी बसों में फ्री यात्रा योजना भी शामिल है. इसके अलावा दिल्ली वालों को 200 यूनिट बिजली देने पर सरकार को 600 करोड़ रुपये प्रति वर्ष बिजली कंपनियों को सब्सिडी राशि देनी होगी.

साथ ही सिख दंगा पीड़ितों को 400 यूनिट फ्री बिजली देने पर सरकार को अतिरिक्त खर्च करना होगा. दिल्ली में सिख दंगे से पीड़ित करीब 3000 परिवार हैं. इस योजना के लागू होने से सभी पीड़ित परिवार को लाभ होगा.

समाप्त, आशुतोष झा

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 2:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.