ETV Bharat / state

دہلی: ایک دن میں کوروناوائرس سے 18 ہلاک - دہلی میں تعداد اب 194 پہنچ گئی

عالمی وبا کوروناوائرس سے متاثرین کے ہلاک ہونے کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے، اسی ضمن میں دہلی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب 194 ہوگئی ہے۔

عالمی وبا کوروناوائرس سے متاثرین کے ہلاک ہونے کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے، اسی ضمن میں دہلی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب 194 ہوگئی

author img

By

Published : May 21, 2020, 10:19 PM IST

قومی دارالحکومت میں مہلک عالمی وبا كووڈ-19 کا انفیکشن روز بروز بڑھتا جارہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں یہ صورتحال اور خوفناک ہوگئی ہے۔

دہلی میں 571 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی کل تعداد ساڑھے 11 ہزار سے تجاوز کرگئی اور مرنے والوں کی تعداد اب 194 پر پہنچ گئی۔

عالمی وبا کوروناوائرس سے متاثرین کے ہلاک ہونے کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے، اسی ضمن میں دہلی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب 194 ہوگئی
عالمی وبا کوروناوائرس سے متاثرین کے ہلاک ہونے کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے، اسی ضمن میں دہلی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب 194 ہوگئی

ریاست کی وزارت صحت کی جانب سے جمعرات کو دی گئی معلومات کے مطابق ریکارڈ 571 نئےکیسز کے ساتھ کل تعداد 11659 پر پہنچ گئی۔

دارالحکومت میں نئے متاثرین کی یہ تعداد اب تک ایک دن میں سب سے زیادہ ہے۔

دہلی میں گزشتہ تین دن میں انفیکشن کے ڈیڑھ ہزار سے زائد کیسز آئے ہیں۔

اس دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی کل تعداد 194 ہو گئی، تاہم اب تک 5567 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.