ETV Bharat / state

دہلی میں کورونا کے 17364 نئے معاملے - delhi corona updates

دہلی میں فعال معاملات کے مقابلے میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے سے فعال معاملات میں کمی درج کی گئی ہے۔ دہلی میں سنیچر کو فعال معاملات 3128 مزید کم ہو کر 87,907 پر پہنچ گئے۔

دہلی میں کورونا کے 17364نئے معاملے 20160شفایاب

author img

By

Published : May 8, 2021, 10:45 PM IST

دہلی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 17,300 سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے اور 332 مزید مریضوں کی موت ہوگئی۔

صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 20,160 پر پہنچ گئی ہے۔

دارالحکومت میں فعال معاملات کے مقابلے میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے سے فعال معاملات میں کمی درج کی گئی ہے۔

دہلی میں سنیچر کو فعال معاملات 3128 مزید کم ہو کر 87,907 پر پہنچ گئے۔

دہلی کے محکمہ صحت کی طرف سے جاری بلیٹن کے مطابق اس مدت میں 17,364 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 13,10,231 تک پہنچ گئی جبکہ 20,160 مزید مریضوں کے صحتیاب ہوجانے سے کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 12,03,253 ہو گئی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.