ETV Bharat / state

جامعہ احتجاج: 15 طلبہ کو حراست میں لیا گیا

author img

By

Published : Dec 15, 2019, 7:56 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 15 طلبا کو دہلی پولیس نے حراست میں لیا ہے۔

جامعہ احتجاج: 15 طلبہ کو حراست میں لیا گیا
جامعہ احتجاج: 15 طلبہ کو حراست میں لیا گیا

اطلاعات کے مطابق دہلی پولیس کی بس نمبر Dl1VB9617 میں 15 طلبا کو لے جایا گیا۔ ان طلبا کو کالکا جی پولیس اسٹیشن لے جایا گیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ جامعہ کے باہر آگ لگانے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ تین بسوں کو آگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ درجنوں بائک جلا دی گئی ہے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا یونیورسٹی کے کیمپس میں پُر امن طور پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جس دوران پولیس کے ذریعے کیمپس میں داخل ہوکر طلبا پر لاٹھی چارج کرنے کی خبر ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی کے اوکھلا علاقے میں تین مختلف احتجاجی مظاہرے ہو رہے تھے۔ متھرا روڈ پر گجر سماج کے ذریعے گزشتہ دنوں ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد احتجاج کیا جا رہا تھا جبکہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کے ذریعے یونیورسٹی کیمپس میں پُرامن احتجاج کیا جا رہا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.