ETV Bharat / state

ہیرو آئی لیگ کے 13 ویں سیزن کا آغاز

author img

By

Published : Nov 22, 2019, 8:24 AM IST

Updated : Nov 22, 2019, 9:22 AM IST

ہیرو آئی لیگ کا 13 واں سیزن 30 نومبر سے شروع ہورہا ہے، جس میں 11 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

ہیرو آئی لیگ کے 13 ویں سیزن کا آغاز

نئی دہلی میں ہیرو آئی لیگ کے 13 ویں مرحلے کا آغاز 30 نومبر کو آئزول کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے، اس لیگ میں تقریبا 11 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جبکہ پہلا میچ سابق چیمپئن موہن بگان ایف سی اور آئزول ایف سی کے مابین ہوگا۔

پچھلے مرحلے کے ہیرو سیکنڈ ڈویژن کی فاتح ٹیم، ٹی آر اے یو ایف سی، بھی اس لیگ میں شامل ہو رہی ہے جس سے ملنے کے بعد، اے آئی ایف ایف کے صدر پرفل پٹیل نے کہا کہ ہیرو آئی لیگ کے 13 ویں مرحلے میں ٹی آر اے یو ایف سی کا استقبال کرتے ہوئے ہمیں خوشی ہے۔

ہیرو آئی لیگ کے 13 ویں سیزن کا آغاز۔ویڈیو

واضح رہے کہ اس لیگ کی فاتح ٹیم ایک کروڑ روپے کا چیک وصول کرے گی ، جبکہ رنر اپ ٹیم 60 لاکھ روپے، تیسری اور چوتھی پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں کو بالترتیب 40 اور 25 لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔

اس لیگ میں شامل ہونے والے ٹیموں میں چنئی سٹی ایف سی ، پنجاب ایف سی ، آئیزول ایف سی، نیروکا ایف سی، ٹی آر اے یو ایف سی، موہن بگان، کوئز ایسٹ بنگال، گوکولم کیرالہ ایف سی، چرچل برادرز ایف سی گوا، انڈین ایروز اور رئیل ہیں۔

Intro:11 club to compete for top honours, TRA UFC from Manipur to debute this seasonBody:آئی لیگ کا 13 واں سیزن 30 نومبر سے شروع ہوگا ، 11 ٹیمیں حصہ لیں گی

نئی دہلی:
آل انڈیا فٹبال فیڈریشن نے 13 ویں ایڈیشن کا قومی راجدھانی دہلی میں آفیشیل لانچ کیا ۔

ہیرو آئی لیگ کے 13 ویں مرحلے کا آغاز 30 نومبر کو آئزول کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ہوگا ، جس میں سابق چیمپئن موہن بگان ایف سی اور ائزول ایف سی کے مابین میچ ہوگا۔

اس سیزن میں لیگ میں 11 ٹیمیں حصہ لیں گی ، جن
میں پچھلے مرحلے کے ہیرو سیکنڈ ڈویژن کا فاتح ٹی آر اے یو ایف سی بھی شامل ہے ۔ اے آئی ایف ایف کے صدر پرفل پٹیل نے کہا ، "ہیرو آئی لیگ کے 13 ویں مرحلے میں ٹی آر اے یو ایف سی کا استقبال کرتے ہوئے ہمیں خوشی ہے۔"

لیگ کی فاتح ٹیم 1 کروڑ روپے کا چیک وصول کرے گی ، جبکہ رنر اپ ٹیم 60 لاکھ روپے کا انعام جیتے گی۔ تیسری اور چوتھی پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں کو بالترتیب 40 اور 25 لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔

اس سیشن میں شریک ٹیمیں درج ذیل ہیں۔
چنئی سٹی ایف سی ، پنجاب ایف سی ، آئیزول ایف سی ، نیروکا ایف سی ، ٹی آر اے یو ایف سی ، موہن بگان ،کوئز ایسٹ بنگال ، گوکولم کیرالہ ایف سی ، چرچل برادرز ایف سی گوا ، انڈین ایروز اور رئیل کشمیر ایف سی۔Conclusion:Hero I league return its 13th edition to commence on 30 November
Last Updated : Nov 22, 2019, 9:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.