ETV Bharat / state

1,377 ایکسپورٹرز نے آئی جی ایس ٹی کی واپسی کا جعلی دعویٰ پیش کیا

author img

By

Published : Jul 17, 2020, 8:20 PM IST

وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ 1,377 ایکسپورٹرس جنہوں نے 1,875 کروڑ روپئے انٹی گریٹiڈ جی ایس ٹی واپسی کا جعلی دعویٰ پیش کیا تھا انہیں تلاش کرنا مشکل ہورہا ہے۔

1,377 exporters fraudulently claim Rs 1,875 cr IGST refund, untraceable
1,377 ایکسپورٹرز نے آئی جی ایس ٹی کی واپسی کا جعلی دعویٰ پیش کیا

مجموعی طور پر 1377 ایکسپورٹرز جنہوں نے 1,875 روپئے انٹی گریٹiڈ جی ایس ٹی رقم کی واپسی کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا وہ اپنے کاروبار کے اصل مقام پر نہیں پائے گئے۔

ذرائع کے مطابق ان ایکسپورٹرس میں سات ایسے ایکسپورٹرز شامل ہیں جنہیں ’اسٹار ایکسپورٹسز‘ کے طور پر تسلیم کیا گیا تھا‘ جبکہ تین اسٹار ایکسپورٹرس کے خلاف بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق دس اسٹار ایکسپورٹرز نے آئی جی ایس ٹی کے 28.9 کروڑ روپئے کی رقم واپسی کا دعویٰ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.