ETV Bharat / state

ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز، 590 ہلاک - ہلاک شدگان کی تعداد 232 ہوگئی

بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 590 ہوگئی ہے جب کہ متاثرین کی تعداد 18،601 اور 3251 مریض اب تک صحتیاب ہوچکے ہیں۔

ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز، 590 ہلاک

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 9:55 AM IST

Updated : Apr 21, 2020, 12:36 PM IST

وزارت صحت کے مطابق ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 18،601 ہوگئی ہے جب کہ 590 افراد ہلاک اور 3251 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز، 590 ہلاک
ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز، 590 ہلاک

گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 47 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

وہیں مہاراشٹر میں متاثرین کی تعداد 4666 اور ہلاک شدگان کی تعداد 232 ہوگئی ہے جب کہ 572افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

دہلی میں 2081 افراد متاثر، 431 مریض صحتیاب اور 47 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

گجرات میں 1939 متاثر، 71 افراد ہلاک اور 131 صحتیاب ہوئے ہیں، جب کہ تمل ناڈو میں متاثرین کی تعداد 1520 اور 457 افراد صحتیاب، ہلاک شدگان کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔

راجستھان میں 1576 افراد متاثر، 205 صحتیاب، 25 افراد ہلاک، مدھیہ پردیش میں 1485 افراد متاثر، 127 مریض صحتیاب، 74 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

Last Updated : Apr 21, 2020, 12:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.