ETV Bharat / state

دہلی میں کورونا کے 125 نئے معاملے - لاک ڈاؤن

دارالحکومت دہلی میں اب تک مجموعی طور پر 3439 کورونا کیسز سامنے آئے ہیں۔ اب تک کُل 56 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں دو افراد کی موت ہوچکی ہے۔

دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 125 نئے معاملے

author img

By

Published : Apr 30, 2020, 3:03 PM IST

محکمہ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دہلی میں اب تک کورونا کے کل 3439 کیسز سامنے آئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 125 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ کورونا وائرس سے اب تک کُل 56 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 125 نئے معاملے
دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 125 نئے معاملے

واضح رہے کہ مکمہ صحت کے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دہلی میں اب تک 1092 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ جبکہ اس وائرس سے 56 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.