جی ٹی بی انکلیو کے جنتا فلیٹ میں گذشتہ روز کورونا کے 12 مریض کی شناخت ہوئی ہے۔
اس پانچ منزلہ فلیٹ میں ایک ہی خاندان کے چار بھائی رہتے ہیں۔
اس عمارت میں ایک دوکان بھی ہے۔جس سے بقیہ عمارتوں والے خریداری کرتے ہیں۔
اس خاندان کے تمام افراد کو کورونا سے متاثر پایا گیا ہے۔
مقامی افراد نے الزام لگایا ہے کہ ان کی مثبت آمد کے بعد بھی حکومت کی جانب سے کوئی قدم نہیں اُٹھایا گیا اور گھر کو سینیٹائز کیا گیا ہے۔
اس کے بعد کانگریس پارٹی کی جانب سے اس عمارت کا سینیٹائز کیا گیا۔
اس علاقے کے کانگریس بلاک صدر منجو شرما نے اپنی ٹیم بھیجی تھی جس نے نہ صرف اس عمارت کو آئسولیٹ کر دیا گیا اور دیگر قریبی عمارتوں کو بھی سینیٹائز کیا گیا۔