ETV Bharat / state

دہلی یونیورسٹی میں داخلہ کی آخری تاریخ 11 نومبر - گریجویٹ کورس میں داخلہ

دہلی یونیورسٹی میں پانچویں کٹ آف کی بنیاد پر گریجویٹ کورس میں داخلہ لینے کی آخری تاریخ 11 نومبر ہے۔ اب تک 70 ہزار نشستوں پر 67 ہزار سے زائد طلبا داخلہ لے چکے ہیں۔

دہلی یونیورسٹی میں داخلہ کی آخری تاریخ 11 نومبر

author img

By

Published : Nov 11, 2020, 10:26 AM IST

دہلی یونیورسٹی میں تعلیمی سیشن 2020-21 کے لئے داخلے کا عمل جاری ہے۔ ساتھ ہی ، گریجویٹ کورس میں پانچویں کٹ آف کی بنیاد پر تقریبا 70 ہزار سیٹ پر 67 ہزار سے زائد طلبا داخلہ لے چکے ہیں۔ جبکہ پانچویں کٹ آف کی بنیاد پر داخلہ لینے کی آخری تاریخ 11 نومبر ہے۔

وہیں انڈرگریجویٹ کورس میں 67 ہزار 781 طلبا نے پانچویں کٹ آف کی بنیاد پر داخلہ لیا ہے۔

وہیں دوسرے دن 1 ہزار 913 طلبا نے داخلہ کے لئے درخواست داخل کی۔ اس کے علاوہ 2،497 فارمز منظور کیے گئے، اس دوران 5،653 طلبا نے فیس بھی جمع کروائی ہے۔

وہیں دہلی یونیورسٹی میں پانچویں کٹ آف کی بنیاد پر داخلہ لینے کی آخری تاریخ 11 نومبر بروز بدھ ہے۔

وہیں خواہش مند طلبا آج شام 5 بجے تک داخلہ لے سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.