ETV Bharat / state

مختار عباس نقوی نے میڈیکل آکسیجن پلانٹ کا افتتاح کیا

مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے بلاس پور کے کمیونٹی ہیلتھ سنٹرمیں میڈیکل آکسیجن پلانٹ کا افتتاح کیا۔

union minister mukhtar abbas naqvi inaugurates oxygen plant in bilaspur
عباس نقوی نے میڈیکل آکسیجن پلانٹ کا افتتاح کیا
author img

By

Published : Jul 18, 2021, 10:54 PM IST

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل کا اثر نظر آنے لگا ہے اور ملک بھر میں 'پی ایم کیئر فنڈ' کے تحت ملک بھر میں 1500 سے زیادہ میڈیکل آکسیجن پلانٹس لگائے جاچکے ہیں یا لگائے جارہے ہیں۔

نقوی نے ریڈیکو کھیتان کے توسط سے اترپردیش کے مختلف مقامات پر نصب 20 مکعب فی گھنٹہ پیداوار والے چھ میڈیکل آکسیجن پلانٹ میں سے ایک کا آج کمیونٹی ہیلتھ سنٹربلاس پور، رام پورمیں افتتاح کیا۔

مزید پڑھیں: Third Wave Warning: وزیر اعظم نے آکسیجن کی پیداوار اور دستیابی کا جائزہ لیا

عباس نقوی نے بتایا کہ ریڈیکو کھیتان نے بلاس پور (رام پور)، بلہور (کانپور)، بھگونت پور (پریاگ راج)، مہوبہ (مہوبہ)، منجھان پور (کوشامبی) اور مانک پور (چترکوٹ) میں 6 طبی آکسیجن پلانٹ لگائے ہیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.