ETV Bharat / state

سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک، ایک زخمی - urdu news

نامعلوم گاڑی کی زد میں آنے سے موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوانوں کی موت ہوگئی جبکہ دیگر ایک زخمی ہوگیا۔

سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک ، ایک زخمی
سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک ، ایک زخمی
author img

By

Published : Apr 10, 2021, 2:29 PM IST

دھمتری: چھتیس گڑھ کے ضلع دھمتری کے نگری تھانہ علاقے میں نامعلوم گاڑی کی زد میں آنے سے موٹرسائیکل سوار دو نوجوانوں کی موت ہوگئی اور ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس ذرائع نے کے مطابق ضلع کے سہاوا تھانہ علاقہ کے منہا کوٹ گاؤں کے رہائشی کیلاش گذشتہ رات اپنے دو دوستوں کے ساتھ موٹرسائیکل سے ڈونگر ڈولا میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کرنے جارہے تھے۔

اس دوران ادھر نگری تھانہ علاقے میں دلدلی موڑ کے نزدیک ان کی موٹرسائیکل کو کسی نامعلوم گاڑی نے ٹکر ماردی، جس سے کیلاش اور ایک دیگر نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔

پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.