ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ میں 100-100 بیڈ کے دو آئسولیشن سینٹر بنائے جائیں گے - رائے پور کے آیوروید کالج میں آئیسولیشن سنٹر بنانے کا فیصلہ

محکمہ صحت کے جانب سے رائے پور کے آیوروید کالج کے احاطے اور لال پور میں واقع لیپروسی ہوسپیٹل (آر ایل ٹی آر آئی) میں 100- 100 بستروں کا آئسولیشن سینٹر بنائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

چھتیس گڑھ میں 100-100 بیڈ کے دو آئسولیشن سینٹر بنائے جائیں گے

author img

By

Published : Apr 18, 2020, 9:03 PM IST

رائے پور: محکمہ صحت کے سکریٹری نہاریکا بارک سنگھ نے آج یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ 'کرونا وائرس کووڈ۔19 سے متاثر مریضوں کے لئے محکمہ صحت کے جانب سے رائے پور کے آیوروید کالج کے احاطے اور لال پور میں واقع لیپروسی ہوسپیٹل (آر ایل ٹی آر آئی) میں 100- 100 بستروں والا آئسولیشن سینٹر بنائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

چھتیس گڑھ میں 100-100 بیڈ کے دو آئسولیشن سینٹر بنائے جائیں گے
چھتیس گڑھ میں 100-100 بیڈ کے دو آئسولیشن سینٹر بنائے جائیں گے

انہوں نے بتایا کہ ان دونوں اداروں میں آئسولیشن سینٹر تیار کرنے کے لئے محکمہ جاتی افسران کو جائے واقع پر معائنہ کرنے کے بعد منصوبہ بنانے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہاں تعینات ڈاکٹرز کو بھی کرونا انفیکشن کی روک تھام سے متعلق تربیت دینے کے لئے کہا گیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.