ETV Bharat / state

ڈبلیو ایچ او کی ٹیم نے چھتیس گڑھ کی تعریف کی

وزیر صحت سنگھ دیو نے کہا کہ 'خاص طور پر تیاریوں کو لے کر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کس طرح کی تیاریاں ہیں؟ آنے والے وقت کے لئے کیا منصوبہ بندی کی جارہی ہے اور اگر صورتحال مزید بگڑ جائے تو اس کے لئے کیا تیاریاں ہیں؟ معاشرے میں اس کا کیا اثر پڑ رہا ہے؟'

ڈبلیو ایچ او کی ٹیم نے چھتیس گڑھ کی تعریف کی
ڈبلیو ایچ او کی ٹیم نے چھتیس گڑھ کی تعریف کی
author img

By

Published : May 3, 2020, 3:36 PM IST

کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن کو لے کر ڈبلیو ایچ او کی ٹیم نے تمام ریاستوں کے وزیر صحت کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ میٹینگ کی۔

اس اجلاس میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ریاست چھتیس گڑھ کے وزیر صحت ٹی ایس سنگھ دیو بھی شامل ہوئے۔

انہوں نے بتایا کہ اجلاس کے دوران ڈبلیو ایچ او کی ٹیم نے چھتیس گڑھ کی تعریف کی ہے۔

اس دوران سنگھ دیو نے بتایا کہ ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کے ساتھ تمام موضوع پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ہم نے اپنی بات رکھی ہے۔

وزیر صحت سنگھ دیو نے کہا کہ خاص طور پر تیاریوں کو لے کر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کس طرح کی تیاریاں ہیں؟ آنے والے وقت کے لئے کیا منصوبہ بندی کی جارہی ہے اور اگر صورتحال مزید بگڑ جائے تو اس کے لئے کیا تیاریاں ہیں؟ معاشرے میں اس کا کیا اثر پڑ رہا ہے؟

اس دوران سنگھ دیو نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے چھتیس گڑھ کی تعریف کی ہے۔ دیہی علاقوں میں جس طریقے سے کنٹرول کیا گیا اس پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.