ETV Bharat / state

دوسروں کو گھر دینے والے خود بے گھر ہوگئے - شہر ہردا میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے کے یومیہ مزدور بہت بحران صورتحال

ملک میں پھیلی مہلک وبا کروناوائرس بحران کے پیش نظر چھتیس گڑھ کے یہ مزدور غریبوں کے لیے مکان بنا رہے تھے، جو آج خود ہی بے سہارا ہوگئے ہیں۔

ملک میں پھیلی مہلک وبا کروناوائرس بحران کے پیش نظر چھتیس گڑھ کے یہ مزدور غریبوں کے لیے مکان بنا رہے تھے، جو آج خود ہی بے سہارا ہوگئے ہیں

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 10:30 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے شہر ہردا میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے کے یومیہ مزدور بہت بحران صورتحال میں پھنس گئے ہیں۔ ان مزدوروں کے سامنے اب کھانے کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ مزدور 'پردھان منتری آواس یوجنا' کے تحت تعمیر کیے جارہے مکانات میں کام کر رہے تھے۔

ہردہ میں کام کرنے والے مزدور پھنسے ہوئے ہیں، اور اب ان کے سامنے کھانے کا مسئلہ آگیا ہے۔ یہ مزودور یہاں 'وزیراعظم کی رہائش گاہ' کے تحت کام کرتے تھے

ہردہ میں کام کرنے والے مزدور پھنسے ہوئے ہیں، اور اب ان کے سامنے کھانے کا مسئلہ آگیا ہے۔ یہ مزودور یہاں 'وزیراعظم کی رہائش گاہ' کے تحت کام کرتے تھے۔

اطلاع کے مطابق لاک ڈاؤن کے بعد ٹھیکیدار نے ایک ہزار روپے دیے، جو کچھ دن بعد ختم ہوگئے، ایسی صورتحال میں اب مالی پریشانیوں کی وجہ سے انہیں کھانے کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ ٹھیکیدار نے اب ہاتھ اٹھالیے اور ان کے کھانے پینے کا انتظامات کرنے سے صاف انکار کردیا۔

ای ٹی وی بھارت نے انتظامیہ کے سامنے مزدوروں کے مسئلے کو اٹھایا، جس کے بعد میونسپل صدر سریندر جین موقع پر پہنچے اور ان مزدوروں کے مناسب انتظامات کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

میونسپل صدر سریندر جین نے مزدور کنبوں کو 10 مودی کٹ دیے، جس میں ان کنبوں کے کھانے کے انتظام کی ضروری اشیاء سات دن کے لیے دستیاب ہیں۔

انہوں نے تمام مزدوروں کو اناج فراہم کرنے کے لیے ٹھیکیدار سے بھی تبادلہ خیال کیا، اسی کے ساتھ ہی ایک سماجی تنظیم نے ان خاندانوں کو تازہ کھانا مہیا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.