ETV Bharat / state

جھتیس گڑھ: منپا تصادم کا نکسلیوں نے ویڈیو جاری کیا - پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم

21 مارچ کو پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم میں ڈی آر جی کی 17 جوان شہید ہوگئے تھے۔ نکسلیوں کا دعوی ہے کہ یہ ویڈیو مبینہ طور پر اسی تصادم کا ہے۔

جھتیس گڑھ: منپا تصادم کا نکسلیوں نے ایک  ویڈیو جاری کیا

author img

By

Published : May 26, 2020, 2:12 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سکما کے منپا جنگل میں ہوئے تصادم کا نکسلیوں نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔

دراصل 21 مارچ کو پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم میں میں ڈی آرجی کی 17 جوان شہید ہوگئے تھے۔ نکسلیوں کا دعوی ہے کہ یہ ویڈیو مبینہ طور پر اسی تصادم کا ہے۔

جھتیس گڑھ: منپا تصادم کا نکسلیوں نے ایک ویڈیو جاری کیا

نکسلیوں کے اس ویڈیو میں تصادم والے مقام پر بڑی تعداد میں نکسلی نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں بمباری کی آواز بھی سنائی دے رہی ہے۔

نکسلیوں نے منپا تصادم کے 15 دن بعد پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے سکیورٹی کے ذریعہ مارے گئے 3 نکسلیوں کی تصویر جاری کی تھی۔ ویڈیو میں نکسلیوں کے جوانوں کے پاس 11 اے کے 47، 2 انساس رائفل، ایک ایس ایل آر ایم جی ، 2 یوبی جی ایل اور ہر طرح کے کارتوس دکھائے گئے ہیں۔

نکسلیوں نے دعوی کیا ہے کہ 'یہ تصادم میں جوانوں کے مارے جانے کے بعد ان سے لوٹے ہوئے ہتھیار ہیں۔'

اس کے ساتھ ہی نکسلیوں نے کہا ہے کہ 'ہم نے 19 جوانوں کا قتل اور 20 جوانوں کو زخمی کیا ہے۔'

واضح رہے کہ '21 مارچ 2020 کو منپا کے جنگلوں میں نکسلیوں سے تصادم کے دوران 17 جوان شہید ہوئے تھے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.