ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ کے سابق جج کورونا سے متاثر

چھتیس گڑھ ہائی کورڈ کے سابق جج اور لوک پال کے رکن اجے کمار ترپاٹھی بھی کورونا کے متاثر ہائے گئے ہیں

author img

By

Published : Apr 5, 2020, 4:43 PM IST

چھتیس گڑھ کے سابق جج کورونا سے متاثر
چھتیس گڑھ کے سابق جج کورونا سے متاثر

نئی دہلی: کورونا وائرس سے عالمی سطح پر لوگ متاثر ہیں،وہیں بھارت بھی اس وائرس کے چپیٹ میں ہے،ہر روز اس کا قہر بھارت میں بڑھتا ہی جا رہا ہے ،

اطلاعات کے مطابق چھتیس گڑھ ہائی کورڈ کے سابق جج اور لوک پال کے رکن اجے کمار ترپاٹھی بھی کورونا کے متاثر ہائے گئے ہیں ۔ جس کو علاج کے لیے ایمس کے ٹراما سنٹر میں منتقل کیا گیا ہے، جہاں ان کی حالت ابھی تشویشناک بنی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ جج اجے کمار چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کے جج مقرر ہونے سے پہلے، وہ پٹنہ ہائی کورٹ میں جج کے عہدے پر فائز تھے ، جج ترپاٹھی کا تعلق بوکارو سے ہے، اور ان کی اسکولی تعلیم بھی بوکارو میں ہی ہوئی تھی.

چھتیس گڑھ کے سابق جج کورونا سے متاثر
چھتیس گڑھ کے سابق جج کورونا سے متاثر

اجے کمار نے 1981 میں دہلی یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد پٹنہ ہائی کورٹ سے بحیثیت وکیل اپنی پریکٹس شروع کی. اکتوبر 2006 میں وہ پٹنہ ہائی کورٹ میں جج کے عہدے پر فائز ہوئے، اور 7 جولائی 2018 کو چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر کئے گئے ۔

اجے ترپاٹھی فی الحال ابھی کورونا وائرس متاثر ہیں اور وہ علاج کے لئے ایمس منتقل ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.