ETV Bharat / state

بارودی سرنگ دھماکے میں ایک جوان زخمی - سینٹرل سکیورٹی فورس کا ایک جوان زخمی

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں نکسلیوں کی بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں آج صبح سینٹرل سکیورٹی فورس کا ایک جوان زخمی ہو گیا۔

بارودی سرنگ میں دھماکہ
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 1:28 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ دويانك پٹیل نے بتایا کہ صبح بانساگڑا کیمپ سے سینٹرل سیکورٹی فورس کی 168 ویں بٹالین ایریا ڈومی نیشن پر نکلی تھی۔

جیسے ہی جوان ترّیم کے جنگلوں کے پاس پہنچے، نکسلیوں نے وہاں دھماکہ کردیا۔

اس میں سنٹرل سیکورٹی فورس کا ایک جوان منا کمار زخمی ہو گیا۔

بانساگڑا طبی ہلیتھ مرکز میں زخمی جوان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.