کانگریس نے بی جے پی کی تحریک کو بے تکا قدم بتایا ہے۔
کانگریس پارٹی نے ٹویٹ میں کہا کہ چھتیس گڑھ ملک کے پانچ ریاستوں میں سب سے زیادہ بجلی فراہم کرنے کے فہرست میں شامل ہے۔مرکزی حکومت کی توانائی کی وزارت نے بھی چھتیس گڑھ کے بجلی انتظاموں کی تعریف کی ہے۔بھر بی جے پی کس کے خلاف تحریک کررہی ہے۔
پارٹی نے ایک پوسٹر میں لکھا ہے کہ چھتیس گڑھ میں روزانہ اوسطا 22 گھنٹے بجلی فراہم کی جارہی ہے۔یہ ملک کے پانچ ریاستوں سب سے زیادہ بجلی دینے والے میں شامل ہے۔
چھتیس گڑھ میں بی جے پی کی بجلی تحریک بے معنی : کانگریس - کانگریس کی حکومت
ریاست چھتیس گڑھ مں کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی بجلی تحریک پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت چھتیس گڑھ میں 22 گھنٹے بجلی فراہم کروا رہی ہے۔ ساتھ ہی مرکزی وزارت توانائی نے ریاست کو سب سے زیادہ بجلی دینے والے ریاستوں میں شامل کیا ہے۔