ETV Bharat / state

آتشزدگی میں ہلاک افراد کے اہل خانہ کے ساتھ راہل گاندھی نے تعزیت کا اظہار کیا - اردو نیوز رائے پور

چھتیس گڑھ کے رائے پور میں راجدھانی ہسپتال میں آتشزدگی میں ہلاک ہوئے افراد کے اہل خانہ کے تئیں کانگریس رہنما راہل گاندھی نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

congress leader rahul gandhi
راہل گاندھی
author img

By

Published : Apr 18, 2021, 10:36 AM IST

رائےپور کے راجدھانی ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں آگ لگ گئی۔ آتشزدگی کی زد میں آنے کی وجہ سے پانچ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ اس ہسپتال میں کورونا مریض بھرتی تھے، جن کا علاج چل رہا تھا۔

راہل گاندھی نے ٹویٹ کر لکھا کہ، رائے پور میں ہسپتال کے آئی سی یو میں آتشزدگی کی خبر افسوسناک ہے۔ اپنے عزیزوں کو کھونے والے اہل خانہ کو میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔

tweet
ٹویٹ

ریاست حکومت سے اپیل ہے کہ مہلوکین کے اہل خانہ کو سبھی طرح کی مدد کی جائے۔

مزید پڑھیں:

رائےپور: راجدھانی ہسپتال میں آتشزدگی، 5 افراد ہلاک

اس حادثے پر وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ نے مہلوکین کے اہل خانہ کو 4۔4 لاکھ روپیے معاوضے دینے کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.