ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ: کورونا کے 6 مریض صحت یاب ہو کر گھر پہنچے - کورونا وائرس

چھتیس گڑھ کے رائے پور ایمس سے جمعرات کے روز 6 اور کورونا مثبت مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد انہیں ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

چھتیس گڑھ: کورونا کے 6 مریض صحت یاب ہو کر گھر پہنچے

author img

By

Published : Apr 17, 2020, 10:55 AM IST

پوری دنیا کورونا وائرس سے متاثر ہے۔ یہ عالمی وبا ملک میں تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے جس کو روکنے کے لیے حکومتیں لاک ڈاؤن کر رہی ہے اور ہر جانب کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے، تاکہ لوگ گھروں سے نہ نکل پائے۔

چھتیس گڑھ: کورونا کے 6 مریض صحت یاب ہو کر گھر پہنچے

تو وہیں ریاست چھتیس گڑھ میں تیسرے دن بھی راحت بھری خبر موصول ہوئی، رائے پور ایمس میں جمعرات کے روز کورونا کے 6 اور مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ ساتھ ہی صحت یاب ہونے والے تمام مریض کوربا کے کٹگھورہ کے رہائشی ہیں۔

ساتھ ہی مسلسل تیسرے دن بھی ریاست کو راحت ملی ہے۔ جمعرات کو مزید 6 کورونا مریض صحت یاب ہوئے ہیں جنہیں ہسپاتل کی جانب سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ وہیں ریاست میں اب 10 کورونا مثبت مریض بچے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے چھتیس گڑھ میں 33 کورونا مثبت پائے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.