ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ میں میونسپل کارپوریش کا انتخابات جاری - چھتیس گڑھ میں میونسپل کارپوریش کا انتخابات جاری

ریاست چھتیس گڑھ کی تمام 151 میونسپل کارپوریشن کے 2840 وارڈ کمشنرز کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔

chhattisgarh municipal election 2019
چھتیس گڑھ میں میونسپل کارپوریش کا انتخابات جاری
author img

By

Published : Dec 21, 2019, 12:52 PM IST

Updated : Dec 21, 2019, 8:20 PM IST

ریاستی الیکشن کمیشن نے انتخابات کے لئے مکمل تیاری کرلی ہے۔

پولنگ کا سامان تمام پولنگ پارٹیوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
اس بار بیلٹ پیپر سے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

اس الیکشن میں 10 ہزار 162 امیدوار انتخابی میدان میں داخل ہوئے ہیں۔

اسی کے ساتھ ہی ریاست میں 5 ہزار 415 پولنگ اسٹیشنز قائم کردیئے گئے ہیں۔

یہ ووٹنگ صبح کو 8 بجے شروع ہوگئی ہے، جو کہ شام کے پانچ بجے تک جاری رہے گی۔

Intro:छत्तीसगढ़ के मुख्य सचिव आरपी मंडल ने किया मतदान।।
मुख्य सचिव आरपी मंडल अपनी पत्नी के साथ ऑफिसर्स कॉलोनी के मतदान केंद्र पहुंचे, और अपने मताधिकार का प्रयोग किया

Body:हीरो ने आम जनता से मतदान करने की अपील
..
बैलेट पेपर से हो रहे मतदान पूर्व ने कहा कि हमारी ट्रेडिशनल चीजें भी मायने रखती है और उसी तरह से मतपत्र से मतदान हो रहा है वहीं उन्होंने बताया कि उनकी प्रदेशभर के कलेक्टरों से बात हुई है और अभी तक प्रदेश में 10 से 12% तक मतदान हुए है..

Conclusion:121 आरपी मंडल
Last Updated : Dec 21, 2019, 8:20 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.