ETV Bharat / state

سینے میں درد کی شکایت کے بعد رمن سنگھ اسپتال میں داخل - داخل

بی جے پی کے سینئر رہنما اور چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹررمن سنگھ کو منگل کی شب سینے میں درد کی شکایت کے بعد گوروگرام کے میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

سینے میں درد کی شکایت کے بعد رمن سنگھ اسپتال میں داخل
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 12:56 PM IST

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سنگھ کو رات کو اچانک سینے میں درد محسوس ہوا ، جس کے بعد فوری طور پر اہل خانہ نے انہیں اسپتال میں داخل کرایا ۔
وہ گذشتہ دو دن سے دہلی میں ہی ہیں ۔ ڈاکٹر سنگھ کے اسپتال میں داخل ہونے کی خبر موصول ہوتے ہی بڑی تعداد میں پارٹی لیڈر اور کارکن اسپتال پہنچے اور ان کی خیروعافیت دریافت کی۔

Intro:Body:

ssalman1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.