ETV Bharat / state

بھوپیش بگھیل کے وفد کی سونیا گاندھی اور راہل سے ملاقات - اسمبلی اسپیکر ڈاکٹر چرن داس مہنت

چھتیس گڑھ کے وزیراعلی بھوپیش بگھیل نے اپنے کابینہ کے کچھ ساتھیوں اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ایک وفد کے ساتھ کانگریس کی عبوری صدر سونیاگاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی سے ملاقات کی اور اپنی حکومت کے کام کاج سے انہیں مطلع کرایا۔

بھوپیش بگھیل کے وفد کی سونیا گاندھی اور راہل سے ملاقات

author img

By

Published : Jan 24, 2020, 3:25 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 6:04 AM IST

کانگریس نے اپنے سرکاری ٹویٹر پر یہ معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ بگھیل نے اپنے کابینہ کے چھ اراکین ،ارکان اسمبلی،میئر اور میونسیپل کارپوریشنوں کے صدور کےساتھ سونیا گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

اس ملاقات کے دوران بگھیل نے اپنی حکومت کی ایک سال کی کامیابیوں کی تفصیلی معلومات پارٹی کی قیادت کو دی۔

بگھیل کے ساتھ سونیا گاندھی اور راہل گاندھی سے ملنے گئے وفد میں بگھیل کے علاوہ پارٹی کے چھتیس گڑھ کے انچارج جنرل سکریٹری پی ایل پنیا ،اسمبلی اسپیکر ڈاکٹر چرن داس مہنت،ریاست کے وزیر داخلہ تامردھوج ساہو،کابینہ کے وزیرٹی ایس سنگھ دیو اور جے سنگھ اگروال شامل تھے۔

Intro:Body:

state

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 6:04 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.