ETV Bharat / state

وزیرداخلہ امت شاہ کے بیان پر بھوپیش بگھیل کی نکتہ چینی - بارہ بنکی بھوپیش بگھیل خبر

ریاست چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے وزیرداخلہ امت شاہ کے بیان پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔

بھوپیش بگھیل
author img

By

Published : Oct 17, 2019, 5:54 PM IST

انہوں نے کہا کہ وزیرداخلہ کو تاریخ کا علم نہیں ہے، اس لیے انہوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ساورکر نہ ہوتے تو 1857 کے انقلاب میں شرکت نہ کرتے تو تاریخ نہ بنتی.

بھوپیش بگھیل نے بارہ بنکی کے موہدی پور میں منعقد کانگریس پارٹی کی ریلی سے خطاب کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران ای ٹی وی بھارت کے خصوصی سوال پر کہا کہ 1857 میں تو ساورکر پیدا بھی نہیں ہوئے ہوئے تھے.

وزیرداخلہ امت شاہ کے بیان پر وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل کی نکتہ چینی

انہوں نے مزید کہا کہ امت شاہ کو تاریخ کا علم نہیں ہے. اس لئے وہ ہر انتخابات میں اس قسم کے مسلے اٹھاتے رہتے ہیں.

خیال رہے کہ رہے کہ 17 اکتوبر 2019 کو وزیرداخلہ امتت شاہ نے وارانسی میں ایک پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویر ساورکر نہ ہوتے تو 1857 کا انقلاب نہ ہوا ہوتا۔

اسے بھی ہم انگریزوں کی نظروں سے ہی دیکھتے. امت شاہ نے کہا کہ ویر ساورکر نے ہی 1857 کو پہلا پہلی جنگ عظیم کا نام دیا.

ویر ساورکر کو بھارت رتن دینے کی بحث پر بھوپیش بگھیل نے کہا کہ بی جے پی اور مرکزی حکومت کو یہ بتانا ہوگا کہ وہ گاندھی جی کے کے کس راشٹرواد کو مانتی ہے. انہوں نے کہا کہ اگر وہ گاندھی جی کے راشٹرواد کو مانتی ہے تو اسے گوڈسے مردہ باد کہنا ہو گا.

Intro: چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے ہوم منسٹر امت شاہ کے اس بیان پر مزید چٹکی لی ہے. جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ساورکر نہ ہوتے تو 1857 کی کرانتی تاریخ نہ بنتی. بھوپیش بگھیل نے شاہ کے اس بیان کے ردعمل میں کہا کہ انہیں تاریخ کا علم نہیں ہے.

Body:بھوپیش بگھیل نے بارہ بنکی کے موہدی پور میں منعقد کانگریس کی ریلی سے خطاب کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران ای ٹی وی بھارت کے خسوسی سوال پر کہا کہ 1857 میں تو ساورکر پیدا بھی نہیں ہوئے ہوں گے. انہوں نے مزید کہا کہ امت شاہ کو تاریخ کا علم نہیں ہے. اس لئے وہ ہر انتخابات میں اس قسم کے مسلے اٹھاتے رہتے ہیں. غور طلب ہے کہ جمعرات کی صبح ہوم منسٹر نے وارانسی میں ایک پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویر ساورکر نہ ہوتے تو 1857 کی کرانتی نہ بنتی. اسے بھی ہم انگریزوں کی نظروں سے ہی دیکھتے. امت شاہ نے کہا کہ ویر ساورکر نے ہی 1857 کو پہلا سواتنترتا سنگرام کا نام دیا.
ویر ساورکر کو بھارت رتن دینے کی بحث پر بھوپیش بگھیل نے کہا کہ بی جے پی اور مرکزی حکومت کو یہ بتانا ہوگا کہ وہ گاندھی جی کے کے کس راشٹرواد کو مانتی ہے. انہوں نے کہا کہ اگر وہ گاندھی جی کے راشٹرواد کو. مانتی ہے تو اسے گوڈسے مردہ باد کہنا ہو گا.
بائیٹ بھوپیش بگھیل، وزیراعلیٰ چھتیس گڑھ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.