ETV Bharat / state

نکسلیوں سے خود سپردگی کی اپیل - نکسلی

چھتیس گڑھ کے ضلع دانتے واڑہ میں تقریباََ ایک درجن انعامی نکسلیوں کی ایک فہرست عوامی مقامات پر چسپاں کر کے ان سے خودسپردگی کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

نکسلیوں سے خود سپردگی کی اپیل
نکسلیوں سے خود سپردگی کی اپیل
author img

By

Published : Jun 13, 2020, 2:42 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ابھیشیک پلووا نے گزشتہ روز 13 نکسلیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔

اس سلسلے میں نکسلیوں کے نام کے پرچے ضلع کے مختلف مقامات پر لگائے گئے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ نکسلی اگر ہتھیاروں کے ساتھ خود سپردگی کرتے ہیں تو انہیں انعام بھی دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:اندور میں کورونا وائرس کے کیسز 4000 سے تجاوز، 166 اموات

اس سلسلے میں پرچے ضلع کے دیہی علاقوں میں چسپاں کیے گئے ہیں اور 13 نکسلیوں کے نام بھی ظاہر کئے گئے ہیں۔

یہ بھی انعامی ہیں اور پولیس کو ان کی تلاش ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.