ETV Bharat / state

لوگوں کی زندگیاں بچانے والی خواتین

چھتیس گڑھ کے بدترین نکسل متاثرہ ضلع بیجا پور کے اندرونی علاقوں میں بسنے والے گاؤں کے دلوں میں ہیلتھ ورکرز اے این ایم کی ٹیم نے لوگوں کی خدمت کرکے جگہ بنالی ہے۔

بیجا پور: جان کی بازی لگا کر لوگوں کی زندگیاں بچاتی خواتین
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 3:28 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ علاقوں سے ایسی تصاویر سامنے آتی ہیں جن کو دیکھ کر صحت کا محکمہ بیمار نظر آتا ہے لیکن جن لوگوں کی ہم بات کرنے جا رہے ہیں وہ مایوسی کے دور میں ایسی امید کی طرح ہیں جو یقین دہانی کراتے ہیں کہ کسی نہ کسی وقت بہتری ضرور آئے گی۔

بیجا پور: جان کی بازی لگا کر لوگوں کی زندگیاں بچاتی خواتین

باساگڑا ہیلتھ سینٹر کی اے این ایم اسوریہ راؤ ٹیم اور بھیرم گڑھ بلاک کے نیلاسنار سے رانی منڈاوی ٹیم بیمار لوگوں کے علاج کے لیے دریا عبور کرکے جاتی ہیں۔ ان دونوں جگہوں کی ٹیموں نے خدمت کرکے داخلی علاقوں میں بسنے والے گاؤں کے دلوں میں جگہ بنالی ہے۔

نکسل سے متاثرہ ضلع بیجاپور کے بھیرم گڑھ، اسور اور بھوپال پٹنم ڈیولپمنٹ بلاک کے صحت مراکز میں اے این ایم صحت کی دیکھ بھال کرنے والی ٹیم کو 25 کلو میٹر کے فاصلے پر ذیلی صحت مراکز کونڈا پلی اور نرون پلی سمیت ہر ترقیاتی بلاکس میں آنے کے لیے دریا عبور کرنا پڑتا ہے۔

باساگڑا میں ٹیکولگڑا گرام پنچایت جیسے دیگر پنچائتیں ہیں جہاں حکومت نہیں بلکہ لوگوں کی حکمرانی چلتی ہے۔ یہ ایک حساس علاقہ ہونے کی وجہ سے یہاں تعلیم، صحت اور سرکاری سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں اور ایسی صورتحال میں ان خواتین کا جنون دیکھیں جن کو نہ تو اپنی زندگی کی فکر ہے اور نہ ہی کسی چیز کا خوف۔

گاؤں والوں نے بتایا کہ یہ نرسیں صحت کی جانچ کرنے، دوائیں دینے اور ساتھ میں صحت سے متعلق معلومات دینے آتی ہیں۔

یہ اے این ایم کارکن حاملہ خواتین کی چیک اپ کرنے، انجکشن لگانے، دوا کھلانے پلانے سے لے کر سبھی طرح کی علاج کرتی ہیں اور بچوں سمیت پورے گھر والوں کی طبی امداد کی جاتی ہیں۔ بیماریوں سے کیسے بچا جائے، حاملہ خواتین احتیاط کیسے اپنائیں، بیماری میں کیا کھانا چاہیے اور کیا نہیں، یہ تمام معلومات اے این ایم کارکنان دے رہی ہیں۔

Intro:
बीजापुर- कुछ अच्छा कर गुजरने का दिल में जज्बा हो तो हर मुश्किल राह भी आसान हो जाती है,ऐसे ही धुर नक्सल प्रभावित क्षेत्रो में स्वास्थ्य सेवा का अलख जगा रही है एएनएम और इनका साथ दे रहे हैं वर्कर।

Body:अंदरूनी इलाको में ग्रामीणों की सेवा के भाव ने न केवल बीहड़ों में स्वास्थ्य सेवाये दे रहे है वही इस क्षेत्रों के लोगों के लिए दिलों मे भी अपना कब्जा जमाया है ।
हम बता रहे है धुर नक्सल प्रभावित जिला बीजापुर के भैरमगढ़,उसूर,भोपालपटनम विकासखण्ड  के स्वास्थ्य केंद्रों की 25 किलो मीटर दूर उप स्वास्थ्य केन्द्र कोण्डापल्ली नरोनपल्ली समेत हर विकासखण्ड के अंतर्गत आने नदी पार कर जाना पड़ता है स्वास्थ्य सेवा टीम को । बासागुड़ा के टेकुलगुडा  ग्राम पंचायत जैसे और भी पंचायत की है।जंहा सरकार की नहीं जनताना सरकार की राज चलता हैं।अति संवेदनशील क्षेत्र  होने के चलते शिक्षा, स्वास्थ्य, और सरकारी सुविधाएं न के बराबर हैं।ऐसे में टेकुलगुडा के भरे नदी को पार कर बासागुडा स्वास्थ्य केन्द्र की एएनएम श्रीमती ऑंसूरिया राव और भैरमगढ़ ब्लाक के नेलासनार से रानी मंडावी।
Conclusion:यंहा के ग्रामीणो से मिलकर स्वास्थ्य सेंवाए देती हैं। गर्भवती महिलाओं का टीकारण से लेकर प्रसव तक व बच्चों  व लोगों के प्राथमिक उपचार के लिए भी श्रीमती राव जान जोखिम में डालकर  इनके बीच  पहुंचती है और उपचार करती है।कैसे बीमारियों से बचा जाये,कैसे गर्भवती महिलाओं को एहतियात बरतनी चाहिये, बीमारी मे क्या खाना चाहिए इन सब की जानकारी एएनएम देती है ।
बाईट - रामराव,ग्रामीण
बाईट - समैया युवक
बाईट - नीमैया ग्रामीण
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.