ETV Bharat / state

بستر میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ - Bastar coronavirus news

چھتیس گڑھ کے بستر ڈویژن کے اضلاع میں 462 کورونا وائرس کے نئے مثبت پائے گئے ہیں اور تین افراد کی موت ہوگئی ہے۔

بستر میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ
بستر میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 2:19 PM IST

سرکاری معلومات کے مطابق ٹیسٹ رپورٹ میں بستر135 ، بیجاپور 68 ، دنتےواڑا 103 ، کانکیر 54 ، کونڈا گاؤں 43 ، نارائن پور 11 اور سکما میں 69 مریض پائے گئے ہیں۔

گذشتہ شام کورونا سے تین افراد کی موت ہوگئی۔

ان میں ایک عورت اور دو مرد شامل ہیں۔

جگدل پور میں واقع سنٹرل بینک میں منیجر سمیت 6 ملازمین کورونا پازیٹو پائے گئے جس کی وجہ سے بینک کو ایک ہفتہ کے لئے بند کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:ملک کی 24 ریاستوں میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی

وہیں بیجاپور رکن اسمبلی اور بستر ڈولپمنٹ اتھاریٹی کے نائب سدر وکرم منڈاوی کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔

انہوں نے خود اس کی اطلاع سوشل میڈیا پر دی ہے۔

کورونا سے بستر میں ابھی تک 40 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.