ETV Bharat / state

قرنطینہ مرکز میں چار ماہ کی بچی ہلاک

author img

By

Published : May 28, 2020, 7:15 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بالود میں قرنطینہ مرکز میں چار ماہ کی بیمار بچی ہلاک ہوگئی ہے۔

قرنطینہ مرکز میں چار ماہ کی بچی ہلاک
قرنطینہ مرکز میں چار ماہ کی بچی ہلاک

بچی کے اہل خانہ نے ہستپال انتظامیہ پر الزام لگایا ہے کہ اس کی لاپرواہی کی وجہ سے بچی کی موت واقع ہوئی ہے۔

بچی کے چاچا یوگیشور نشاد کا کہنا ہے کہ بچی اور اس کے والدین 14 مئی کو مہاراشٹر کے چندر پور سے بالود آئے تھا ، جس کے بعد انہیں تاتنگا گاؤں کے ایک اسکول میں قائم قرنطینہ مرکز میں رکھا گیا تھا۔

قرنطینہ مرکز میں بچی بیمار پڑ گئی تھی اور اس کا علاج مقامی ہسپتال میں جاری تھا۔

قرنطینہ مرکز میں چار ماہ کی بچی ہلاک

جب بچے کی حالت خراب ہوگئی تو اسے ضلعی ہسپتال لے جایا گیا۔ مگر اہل خانہ کے مطابق اس کو ہسپتال میں داخلہ نہیں ملا۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی ڈاکٹر نے گھنٹوں ایک ساتھ بچے کا چیک اپ نہیں کیا ، جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ انہوں نے اس معاملے کی مناسب تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

بچی کورونا وائرس سے متاثرہ تھی، تاہم اس کی لاش کو اس کی والدہ پوسٹ مارٹم کے لیے دینے کے لیے تیار نہیں ، اس کے بعد پولیس کی کارروائی کے بچی کی لاش کو ہسپتال میں داخل کرایا گیاتا کہ اس کی جانچ ہوسکے کہ آیا بچی کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوئی ہے یا دیگر بیماری سے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.