ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ میں کانگریس کا یوم تاسیس

ریاست چھتیس گڑھ میں بھی آج کانگریس کا 135 واں یوم تاسیس جوش و جذبے سے منایا گیا۔

چھتیس گڑھ میں کانگریس کا یوم تاسیس
چھتیس گڑھ میں کانگریس کا یوم تاسیس
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 3:18 PM IST

پردیش کانگریس کے دفتر راجیو بھون میں یوم تاسیس پر ریاستی کانگریس کے صدر موہن مركام نے جھنڈا لہرایا اور بابائے قوم مہاتما گاندھی کی تصویر پر گلہائے عقیدت نذر کیے اور کانگریس کے کارکنوں کو مبارکباد دی۔

چھتیس گڑھ میں کانگریس کا یوم تاسیس
چھتیس گڑھ میں کانگریس کا یوم تاسیس

اس موقع پر وزیر اعلی بھوپیش بگھیل، پردیش کانگریس کے انچارج سیکریٹری ڈاکٹر چندن یادو سمیت ریاستی کابینہ کے اراکین اور پارٹی کے عہدیدار موجود تھے۔

اس کے بعد شہر کے گھڑی چوک کے نزدیک امبیڈکر کے مجسمے سے گاندھی میدان کانگریس بھون تک کانگریس کارکنان نے 'بھارت بچاو آئین بچاو' کی ریلی نکالی۔
اس ریلی میں ریاستی کانگریس صدر موہن مركام، انچارج سکریٹری ڈاکٹر چندن یادو، انچارج جنرل سکریٹری گریش، ریاستی کانگریس کے جنرل سکریٹری اور میڈیا سیل کے سربراہ شیلیش نتن ترویدی، رکن اسمبلی وکاس اپادھیائے سمیت سینیئر کانگریسی موجود رہے ۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Dec 28 2019 2:41PM

چھتیس گڑھ میں کانگریس نے یوم تاسیس منایا گیا

رائے پور، 28 دسمبر ( یواین آئی) چھتیس گڑھ میں بھی آج کانگریس کا 135 واں یوم تاسیس جوش و جذبے سے منایا گیا ۔پردیش کانگریس کے دفتر راجیو بھون میں یوم تاسیس پر ریاستی کانگریس کے صدر موہن مركام نے جھنڈا لہرایا اور بابائے قوم مہاتما گاندھی کی تصویر پر گلہائے عقیدت نذر کئے، اور یوم تاسیس کی کانگریس کے کارکنوں کو مبارکبا د دی ۔ اس موقع پر وزیر اعلی بھوپیش بگھیل، پردیش کانگریس کے انچارج سیکریٹری ڈاکٹر چندن یادو سمیت ریاستی کابینہ کے اراکین اور پارٹی کے عہدیدار موجود تھے ۔ اس کے بعد شہر کے گھڑی چوک کے نزدیک امبیڈکر کے مجسمے سے گاندھی میدان کانگریس بھون تک كا نگریس کارکنوں نے ’’بھارت بچاو-آئین بچاو‘‘کی ریلی نکالی جس میں ریاستی کانگریس صدر موہن مركام، انچارج سکریٹری ڈاکٹر چندن یادو، انچارج جنرل سکریٹری گریش، ریاستی کانگریس کے جنرل سکریٹری اور میڈیا سیل کے سربراہ شیلیش نتن ترویدی، رکن اسمبلی وکاس اپادھیائے سمیت سینئر کانگریسی موجود رہے ۔

یواین آئی ۔ ک ج

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.