ETV Bharat / state

بی جے پی کا منشور کمزور اور تکبر سے بھراہوا:راہل گاندھی

کانگریس صدر راہل گاندھی نے بی جے پی کے منشور پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے کمزور اور تکبر سے بھراہوا قراردیا۔

author img

By

Published : Apr 9, 2019, 3:47 PM IST

بی جے پی کا منشور کمزور اور تکبر سے بھراہوا:راہل گاندھی

راہل گاندھی نے کہا کہ بی جے پی کا منشور عام آدمی کی آواز نہیں ہے، اوراسے بند کمرے میں بیٹھ کر تیارکیاگیاہے۔

راہل گاندھی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی نے اپنا منشور ملک کی عوام کے ساتھ مشورے کے بعد تیارکیا ہے۔

ٹویٹ میں انہوں نے اپنی پارٹی کے منشور کو عوام کی طاقتور آواز قرر دیا ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.