ETV Bharat / state

میئر سبیہ ساچی دتہ کی عرضی سماعت کے لیے منظور - salt city case

کولکاتا ہائی کورٹ کی سنگل بینچ نے سالٹ لیک سٹی کے میئر سبیہ ساچی دتہ کے خلاف جاری تحریک عدم اعتماد کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کرنے والی عرضی سماعت کے لیے منظور کر لیا ہے۔

سبیہ دتہ فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 12:08 AM IST

جسٹس سنپتِّی چٹرجی نے مسٹر دتہ کے وکیل وکاس بھٹا چاریہ سے کہا کہ وہ اس معاملے میں سالٹ لیک سٹی میونسپل کی صدر کرشنا چکرورتی کو ایک فریق بنائیں کیونکہ انہوں نے نوٹیفکیشن پر دستخط کیا ہے۔ اس معاملے میں منگل کو سماعت ہونے کا امکان ہے۔

ڈپٹی میئر تپس چٹرجی کی قیادت میں کل 35 وارڈ ممبران نے تحریک عدم اعتماد کا مطالبہ کرتے ہوئے صدر کو ایک خط سونپا تھا۔ تحریک عدم اعتماد پر 18 جولائی کو بحث یا ووٹنگ ہونا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.