ETV Bharat / state

جیوتی رادتیہ سندھیا کا استعفیٰ - کانگریس پارٹی

راہل گاندھی کے بعد قومی جنرل سکریٹری جیوتی رادتیہ سندھیا نے اپنے عہدہ سے آج استعفیٰ دے دیا۔

جیوتی رادتیہ سندھیانے استعفیٰ دیا
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 9:59 AM IST

لوک سبھا انتخابات میں ہار کی ذمہ داری لیتے ہوئے آج جیوتی راجے سندھیا نے سکریٹری کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔

جیوتی راجے سندھیانے استعفیٰ دیا
جیوتی راجے سندھیانے استعفیٰ دیا

عام انتخابات میں ہار کے بعد ہر بڑے کانگریسی رہنما ہار کی ذمہ داری لینے سے بچ رہے تھے،لیکن کانگریس پارٹی کے قومی صدر راہل گاندھی کے استعفیٰ کے بعد پارٹی کے سینئر رہنما بھی ذمہ داری لینے کے لیے تیار ہونے لگے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج جیوتی راجے سندھیا نے مدھیہ پردیش میں کانگریس پارٹی کی ہار کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔

Intro:Body:

Obaid 1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.