ETV Bharat / state

Youth Electrocuted in Budgam بجلی کرنٹ لگنے سے بڈگام میں نوجوان ہلاک - بجلی کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک

بڈگام کے ہمہامہ علاقہ میں ایک 18 سالہ نوجوان لڑکے کی موت بجلی کرنٹ لگنے سے واقع ہوئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مذکورہ نوجوان اپنے دوست کے ہمراہ بیکری دکان میں تھا جس وقت یہ واقع پیش آیا۔Youth Electrocuted in Budgam

Youth Electrocuted to death in budgam
بجلی کرنٹ لگنے سے بڈگام میں نوجوان ہلاک
author img

By

Published : Nov 5, 2022, 5:18 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ہمہامہ علاقے میں بیکری کی دکان پر بجلی کا کرنٹ لگنے سے 18 سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا ہے۔Youth Electrocuted in Budgam

ذرائع نے بتایا کہ ہمہامہ بڈگام میں بیکری کی دکان میں ایک 18 سالہ نوجوان اس وقت ہلاک ہوا جب اسے دکان میں اچانگ بجلی کا کرنٹ لگ گیا۔متوفی کی شناخت سہیل احمد ڈار ولد محمد شفیع ڈار ساکن عیدگاہ محلہ ہمہامہ کو طور پر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: Girl Electrocuted in Rajouri: بجلی کرنٹ لگنے سے دس سالہ بچی شدید زخمی

اگرچہ مذکوہ نوجوان کو بے حوشی کی حالت میں نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے انہیں وہاں معدہ قرار دیا۔ قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے سپرد کیا گیا ہے۔ وہیں پولیس کے ایک افسر نے بھی اس واقعے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا پولیس نے اس واقعے کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.