ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested in Budgam: بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار - drug recovered in budgam

بڈگام پولیس نے معمول کی گشت کے دوران ناربل کاؤسہ علاقہ سے دو منشیات فروشوں کا گرفتار کیا۔ پولیس نے ان کے قبضے سے ممنوعہ اشیاء بھی برآمد کیا۔ Drug Peddler Arrested in Budgam

two drug peddlers arrested in budgam
بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Jun 18, 2022, 5:22 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے منشیات کو معاشرے سے ختم کرنے اور اس میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے ممنوعہ مادہ بھی برآمد کیا۔ پولیس چوکی ناربل کی ایک ٹیم معمول کی گشت پر تھی جس دوران انہوں نے کاؤسہ خالصہ میں دو افراد کو مشکوک حالت میں دیکھا اور انہیں روکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی مگر پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ Drug Peddler Arrested in Budgam

ان افراد کی تلاشی کرنے پر پولیس نے ان کے قبضے سے ممنوعہ مادہ 05 گرام ہیروئین اور 240 سپاسمو پراکزیون پلس کیپسول برآمد کیے ہیں۔ پولیس نے گرفتار شدہ منشیات فروشوں کی شناخت آصف نظیر راتھر ولد نظیر احمد راتھر ساکن آرچندراہامہ اور جہانگیر احمد مرازی ولد محمد سلطان مرازی ساکن لاوے پوری سرینگر کے طور پر بتائی ہے۔ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن ماگام میں ایک ایف آئی آر زیرِ نمبر 85/2022 درج کی گئی اور مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.