ETV Bharat / state

Illegal Excavation in Budgam: بڈگام میں مٹی کی غیرقانونی کھدائی کے الزام میں دو گرفتار - بڈگام میں مٹی کی غیرقانونی کھدائی

بڈگام پولیس نے دو افراد کو معدنیات اور مٹی کی غیرقانونی کھدائی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ Budgam Police Arrested two People

بڈگام میں مٹی کی غیرقانونی کھدائی کے الزام میں دو گرفتار

author img

By

Published : Jun 1, 2022, 10:01 AM IST

بڈگام: جموں و کشمیر کی بڈگام پولیس نے مٹی اور معدنیات کی غیرقانونی کھدائی کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے اور ساتھ ہی ان کے دو ڈمپر بھی ضبط کیے ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس تھانہ بڈگام میں ایف آئی آر درج کیا گیا ہے اور تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ Two arrested for illegal excavation in Budgam

یہ بھی پڑھیں: Illegal Soil Excavation in Budgam: مٹی کھدائی میں بڈگام کے مختلف علاقے کھنڈرات میں تبدیل

گوری پورہ میں ناکہ چیکنگ کے دوران پولیس چوکی ہمہامہ کی ایک پولیس پارٹی نے غیرقانونی طور پر نکالی گئی مٹی سے لدے 02 ڈمپر کو روکا اور دونوں ڈرائیورز کو گرفتار کیا ساتھ ہی ڈمپر کو بھی ضبط کر لیا۔ گرفتار شدہ ڈرائیوروں کی شناخت گلزار احمد ناگرو ولد غلام محمد ناگرو ساکن چیرونی چرارِ شریف اور ذمیر احمد یتو ولد نظیر احمد یتو ساکن ناگوم چاڈورہ کے طور پر ہوئی ہے۔ Budgam Police Seizes two dumpers

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.