ETV Bharat / state

Tractor Accident in Budgam: ٹریکٹر الٹنے سے صفائی کرمچاری کی موت - میونسپلکمیٹی بڈگام کے ایک صفائی کرمچاری کی موت

وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں عیدالاضحی سے ایک دن قبل مختلف نوعیت کے دو ٹریفک حادثات میں ایک صفائی کرمچاری سمیت 2 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ 2 Die 1 injured in Budgam

Tractor Turns Turtle Sweeper Dies another Injured: ٹریکٹر الٹنے سے صفائی کرمچاری کی موت

author img

By

Published : Jul 9, 2022, 6:11 PM IST

بڈگام: میونسپل کمیٹی بڈگام کے ایک صفائی کرمچاری کی ٹریکٹر الٹنے سے موت واقع ہو گئی۔ حادثے میں ٹریکٹر ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا ہے۔ Sanitation Worker Dies in Budgam اطلاعات کے مطابق میونسپل کمیٹی بڈگام کا ٹریکٹر جسے ہاکنی پورہ کا محمد اقبال بٹ چلا رہاتھا اور ٹریکٹر میں صفائی کرمچاری محمد امین حجام ساکنہ کھاگ بھی سوارتھا۔ یہ دونوں کچرے سے بھرے ٹریکٹر کو ڈمپنگ سائٹ لے جا رہے تھے۔

ڈمپنگ سائٹ مامٹ پہنچنے پر ٹریکٹ اُلٹ گیا جس کے نتیجے میں دونوں افراد زخمی ہو گئے۔ Tractor Turns Turtle Sanitation Worker Dies another Injured in Budgamذرائع نے بتایا کہ ان زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں صفائی کرمچاری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ بڈگام پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اس سلسلے میں مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے ہفتے کی صبح بڈگام میں ایک شخص چلتی ٹرین کی زدمیں آکر فوت ہو گیا۔ نوگام، ریلوے سیکشن پر ہفتہ کو چلتی ٹرین نے ایک شخص کو کچل کر ہلاک کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.