ETV Bharat / state

Residential Houses Gutted in Budgam: بڈگام میں آتشزدگی، تین رہائشی مکان خاکستر

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آتشزدگی کے دوران کئی مکان خاکستر ہو گئے، Fire Incident in Ompora Budgam آتشزدگی کے سبب لاکھوں روپے مالیت کا سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔

Residential Houses Gutted in Budgam: بڈگام میں آتشزدگی، تین رہائشی مکان خاکستر
Residential Houses Gutted in Budgam: بڈگام میں آتشزدگی، تین رہائشی مکان خاکستر
author img

By

Published : May 14, 2022, 5:00 PM IST

بڈگام: جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے اومپورہ علاقے میں ہفتہ کی دوپہر آتشزدگی کے سبب کئی رہائشی مکاناتات کو نقصان پہنچا ہے۔ Three Residential Houses Gutted in Budgam آتشزدگی کے سبب گرچہ کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں تاہم آگ کے سبب لاکھوں روپے مالیت کا سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔ آتشزدگی کا یہ واقعہ گیس لیک کے سبب پیش آیا۔

بڈگام میں آتشزدگی، تین رہائشی مکان خاکستر

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں نے بتایا کہ گیس لیک کے سبب لگی آگ نے آناً فاناً پوری عمارت کو اپنی زد میں لے لیا۔ Fire Incident in Ompora Budgam جب کہ کچھ ہی عرصے میں آگ نے مزید رہائشی مکانات کو اپنی زد میں لے لیا۔ انہوں نے کہا کہ مقامی باشندوں نے آگ بجھانے اور اسے مزید پھیلنے سے روکنے کی کوشش کی تاہم وہ اس میں کامیاب نہ ہو سکے۔انہوں نے کہا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا تاہم آتشزدگی کے سبب قریب تین مکان خاکستر ہو گئے۔

متاثرین نے بتایا کہ آتشزدگی کے سبب گھر میں موجود املاک بشمول زیورات و ملبوسات آگ کے نذر ہو گئے۔ Residential Houses Gutted in Budgamمقامی باشندوں نے ضلع انتظامیہ سے متاثرین کی بازآبادکاری اور فوری امداد کا مطالبہ کیا ہے۔ ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں نے کہا کہ آگ متاثرہ افراد انتہائی غریب کنبے سے تعلق رکھتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.