ETV Bharat / state

Soldier Commits Suicide : بڈگام میں فوجی اہلکار نے کی خودکشی

وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں ایک فوجی اہلکار نے مبینہ طور خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ Soldier Commits Suicide in Budgam

بڈگام میں فوجی اہلکار نے کی خودکشی
بڈگام میں فوجی اہلکار نے کی خودکشی
author img

By

Published : Sep 9, 2022, 6:14 PM IST

بڈگام: سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع بڈگام کے ناگام علاقے میں 53 آر آر سے وابستہ ایک فوجی اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خود کشی کی۔ Soldier Shoots Self to deathخون میں لت پت فوجی اہلکار کو 92بیس آرمی ہسپتال سرینگر منتقل کیا گیا جہاں ڈیوٹی پر تعینات ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی انکی موت واقع ہو چکی تھی۔

خوکشی کرنے والے فوجی اہلکار کی شناخت بھوپندر سنگھ ولد سرجیت سنگھ ساکنہ مکشور پور، پنجاب کے طور پر ہوئی ہے۔ بھوپندر سنگھ بڈگام کے ناگم کیمپ میں تعینات تھے۔ قانونی و طبی لوازمات کے بعد انکی میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا جائے گا۔ ایک پولیس آفیسر نے بتایا کہ معاملہ کی نسبت کیس درج کرکے قانونی کارروائی شروع کی گئی ہے۔ Soldier Shoots Self by his Service Rifle

دریں اثناء، فوجی اہلکار کی جانب سے اٹھائے گئے اس اقدام کی فوری طور پر وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ فوجی، نیم فوجی اور پولیس اہلکاروں کی جانب سے خودکشی اور برادر کشی کے بڑھتے واقعات پر ماہرین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ Suicide by Forces Personnel

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.