ETV Bharat / state

Militant Associate Arrested In Budgam: بڈگام میں دو عسکریت پسند معاون گرفتار - عسکریت پسند او جی ڈبلو گرفتار

بڈگام پولیس نے عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو معاونین کو کرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدہ افراد سے گولہ و بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ Militant Associate Arrested In Budgam

Police arrests 02 LeT Militant Associate associates in Budgam
بڈگام میں دو عسکریت پسند معاون گرفتار
author img

By

Published : May 17, 2022, 5:07 PM IST

بڈگام: جموں وکشمیر کے بڈگام میں پولیس نے عسکریت پسندوں کے دو معاونین کو کرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بڈگام پولیس، 62 آر آر اور 43 بٹالین سی آر ہی ایف نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے چاندپورہ علاقے میں ناکہ کے دوران دو عسکریت پسندوں کے معاونین کو گرفتار کیا ہے۔ Militant Associate Arrested In Budgam۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدہ افراد عسکری تنظیم لشکر طیبہ کے معاونین ہے۔ گرفتار افرد کی شناخت زاہد احمد شیخ ولد جلال الدین شیخ ساکن عالم ناگ پوشکر کھاگ اور ساحل بشیر ڈار ولد بشیر احمد ڈار ساکن ممتھ بڈگام کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے گرفتار شدہ افراد سے دھماکہ خیز مواد اور گولہ بارود سمیت ایک ہینڈ گرنیڈ، دو پستول میگزین اور اے کے 47 کے 15 راؤنڈ برآمد کیے ہیں۔ پولیس نے ان افراد کے خلاف پولیس اسٹیشن بڈگام میں ایف آئی آر نمبر 153/2022 درج کی ہے اور اس معاملے میں مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.